دیر: چائلڈ لیبر اور ہیومن ٹریفکنگ کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ ویجلنس کمیٹی کا اجلاس

Spread the love

دیر(بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر نوید اکبر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجلنس کمیٹی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ، نمائندہ محکمہ پولیس ، اور دیگر ویجلنس کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔ڈی سی افس میں منعقدہ اجلاس میں چائلڈ لیبر, بانڈڈ لیبر اور ہیومن ٹریفکنگ کی روک تھام کے حوالے سے تفصیلی بحث زیر غور لائے گئے۔ میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر نوید اکبر نے کہا کہ میں چائلڈ لیبر, بانڈڈ لیبر اور ہیومن ٹریفکنگ کی روک تھام اورملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ اور امید ہے کہ تمام متعلقہ محکمے اس سلسلے میں بھرپور کردار ادا کرکے اس کا تدارک ممکن بنائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button