دیر لوئر: جمعیت علماءاسلام کی نئی کابینہ تشکیل، اہم عہدوں کا اعلان

Spread the love

لویردیر: جمعیت علماءاسلام دیر لوئر کی کابینہ تشکیل۔ضلعی امیر سراج الدین اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد حذیفہ نے مشاورت کے بعد کابینہ تشکیل دے دی ۔جس کے مطابق مولانا محمد رحیم ح۔ق۔ا،ن ی،قاضی ایاز الدین،حاجی نیک محمد باچا،صاحبزادہ مولانا ولی احمد کو سرپرست اعلیٰ ۔
مولانا محمد نبی شاہ ، حاجی جاوید اقبال،حاجی شاکر اللہ،مولانا قاضی حمید اللہ کو نائب امراء۔قاری نور زمان ،مفتی اشفاق الرحمان، حاجی اسرار الدین،مولانا اختر گلاب،مولانا فواد احمد قاسمی ڈپٹی جنرل سیکرٹریز ، جبکہ محمد اقرار کو فائنانس سیکرٹری چن لیا گیا،مولانا محمد حذیفہ کے مطابق ضلعی امیر سراج الدین سےمشاورت کے بعد کچھ اہم دستوری عہدوں کابہت جلد اعلان کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button