دیر پائین: ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت بندوبست اراضیات پر میٹنگ

Spread the love

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے جناب تاج محمد ( آسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسردیر پائین) کے ساتھ ” بندوبست اراضیات کے حوالے سے میٹنگ
۔ آسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسر نے دیر پائین میں لینڈ سیٹلمنٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
۔ دیر پائین میں کل 216 مواضعات میں ریکارڈ مکمل ہوچکا ہیں
۔۔ اس کے علاوہ 19 مواضعات میں پیمایش مکمل ہوچکی ہیں جبکہ 12 موضعات میں پیمایشن کام کام جاری ہیں۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر
۔ باقی مواضعات میں پیمایشن کام جلد ازجلد مکمل کریں۔
۔ کمپیوٹرائیزیشن آف لینڈ سیٹلمینٹ ریکارڈ پر کام تیز کیا جائے تاکہ زمینی تنازعات کو ختم کیا جائے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
عوام الناس سے اپیل ہے کہ دیر پائین میں بندوبست اراضیات سٹاف کے ساتھ تعاون کریں تاکہ صحیح ریکارڈ مرتب ہو اور کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ کا کام جلد از جلد مکمل کیا جاسکیں اور آئیندہ نسلوں کے لئے اپنے اراضیات کے حقوق کے تحفظ کو یقنی بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button