
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان کا صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان کے ہمراہ صحت کی جدید سہولیات سے آراستہ الخدمت ہسپتال تیمرگرہ میں نئے بلاک کا افتتاح
۔ انچارج الخدمت ہسپتال تیمرگرہ نے ہسپتال میں طبی سہولیات کے بارے میں بریفینگ دی۔
۔ الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھرمیں صحت مند معاشرے کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ اس ضمن میں الخدمت ہسپتالوں، ہیلتھ کلینکس، ڈائیگناسٹک سنٹرز، تھیلیسیمیا سنٹرز، بلڈ بینکس، موبائل ہیلتھ یونٹس، ایمبولینس سروس اور فری میڈیکل کیمپس کے ذریعے ہر سال لاکھوں مریضوں کو طبی معاونت فراہم کی جا رہی ہیں۔
۔ الخدمت ہسپتال تیمرگرہ کے توسیعی منصوبے سے دیر پائین کے مریضوں کو مزید طبی سہولیات مہیا ہونگی۔
تقریب میں الخدمت کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی ذمہ داران سمیت ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹرز اور دیگر معززین نے شرکت کی۔
۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے الخدمت ہسپتال تیمرگرہ کے مختلف طبی یونٹس کا معائینہ کیا۔
۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے معاشرے کے پسماندہ طبقے کے لئے بہترین طبی سہولیات مہیار کرنے پر الخدمت ہسپتال کے تمام منجمنٹ کو سراہا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین