
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے صدارت میں ضلعی روایتی ہلال کمیٹی کا اجلاس۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ خطیب مولانا عزیز الحق اور دیگر ارکان نے شرکت کی۔
دیر پائین میں آٹھ افراد کی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے شہادتیں موصول ہوئیں۔
رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال کی گئی ہے۔