
ان لائین/ فیس بک کھلی کچہری بروز جمعرات 28 نومبر 2024 بوقت 02:00 بجے وزیراعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے زیرنگرانی فیس بک کھلی کچہری بروز منگل 28 ستمبر بوقت 02 بجے صبح منعقد ہوگا۔ تمام محکمہ جات کے سربراہان موقع پر موجود ہونگے اور عوامی شکایات پر ان لائین جواب دیں گے۔
عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی شکایت کو کمنٹس یا انباکس کرتے وقت اپنا نام، قومی شناختی کارڈ نمبر اور موبائیل نمبر ضرور لکھیں، صرف اُن شکایات کو متعلقہ محکموں کو ضروری کاروائی کے لئے بھیجا جائے گا جس کے ساتھ، شکایت کونندہ کا نام ، اُس کا قومی شناختی کارڈ نمبر اور موبائیل نمبر ہوگا۔
نوٹ: ترقیاتی کام، جیسا کہ سکول، روڈ، ٹیوب ویل، وغیرہ جیسے شکایت کے ساتھ متعلقہ محکمہ کا نام ضرور درج کریں تاکہ شکایت کو فوری کاروائی کے لئے ارسال کیا جاسکے۔
ایک شکایت کو ایک دفعہ انباکس میں کمنٹس کریں تاکہ دوسروں کو بھی موقع مل سکیں۔