ثمرباغ: عقاب سینئر کرکٹ کلب 125 رنز سے فتحیاب، کوارٹر فائنل میں داخل

Spread the love

ثمرباغ( نمائندہ نوائے دیر)ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ دیر لوئیر
عقاب سئنیر کرکٹ کلب معیار نے مسکینی الیون کو 125 رنز سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوے عقاب سینئر کرکٹ کلب نے مقرہ 25 اوورز میں 265 رنز کا ہدف دیا۔ انس 92، نہاد 59، سہیل58 اور ناصر 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔۔ جواب میں مسکینی الیون 145 رنز بنا کر تمام کھلاڑی اؤٹ ہو گئے میرویس 31 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ عنایت نے 17 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button