
لوئیر دیر)
حاجی محبوب زادہ صاحب کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع لوئر دیر کا صدر منتخب ہوگئی عبدالغفارمنصور صدر مرکزی مسلم لیگ ملاکنڈڈویژن محمد یاسین جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ضلع لوئردیراوردیگرذمہ داران نے حاجی محبوب زادہ صاحب کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع لوئر دیر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی حاجی محبوب زادہ نے کہامرکزی مسلم لیگ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہیں اور پورے ضلع میں خدمت کے منصوبہ جات کو متحرک اور فعال کیا جائے گا انہوں نے مزید کہا ہماری سیاست اتحاد کی سیاست ہے کیونکہ انتشار سے ملک کا بہت نقصان ہو چکا ہے اب یہ ملک مزید نقصان کا متحمل نہیں ہے انہوں نے کہا تمام سیاسی پارٹیوں کو مذاکرات کی میز پر انا چاہیے تاکہ مسائل کا حل نکالا جا سکے ذاتی مفادات کو چھوڑ کر قومی مفادات کوترجیح دی جائے