لوئیر دیر)حیات کالج انسٹیٹوٹ آف نرسنگ ہیلتھ سائنسزترئے بلامبٹ یرلویر میں نئے آنے والے طلباء وطالبات کیلئے ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا ویکم پارٹی میں حیات کالج انسٹیٹوٹ آف نرسنگ ہیلتھ سائنسز کے ڈائریکٹر رحمت حیات ، پرنسپل بسمین اختر، حاجی فضل واحد، حاجی اطیع اللہ محمد بشیر خان طلباء وطالبات والدین نے شرکت کی اس موقع پر طلباء وطالبات نے ملی نغمے ترانے نظمیں اور تقاریر پیش کئے جس سے شرکاء خوب محظوظ ہوئے اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ نرسنگ کالجز کے میدان میں حیات کالج انسٹیٹوٹ آف نرسنگ ہیلتھ سائنسز ایک نمایاں مقام حاصل ہے اورحیات کالج انسٹیٹوٹ آف نرسنگ ہیلتھ سائنسز ترئے تیمرگرہ جدید تقاضوں کے مطابق اپنے طلباء وطالبات کیلئے نرسنگ کی کوالٹی ایجوکیشن دے رہی ہیں اور نرسنگ کے شعبے طلباء وطالبات کو ریسرچ اور ٹیکنیکل ایجوکیشن بھی دی جارہی ہیں تاکہ مستقبل میں طلباء وطالبات اپنے ایجوکیشن اور تجربات کے بنیاد پر معاشرہ میں لوگوں کی بھرپور خدمت کریں ا اس موقع حیات کالج انسٹیٹوٹ آف نرسنگ ہیلتھ سائنسزترئے تیمرگرہ کیڈائریکٹر رحمت حیات نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء وطالبات میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے گئے۔۔