دیر پائین میں زمینی تنازعات کے حل کے لیے اہم میٹنگ، ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی

Spread the love

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجنڈا اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا جناب محمد اعظم خان (ایم۔پی۔اے) جناب شفیع اللہ خان (ایم۔پی۔اے) جناب بہادر خان (سابقہ ایم۔پی۔اے) جناب صاحب ذادہ محمد یعقوب خان (سابقہ ایم۔این۔اے) جناب ملک بہرام خان (سابقہ ایم۔پی۔اے) جناب محمد رسول خان (سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم) عمائدین دیر پائین کے ساتھ زمینی تنازعات کے پرامن حل کے حوالے سے میٹنگ۔ میٹنگ میں کئی تجاویز پر غور کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف عوامی مسائیل کے حل میں دیر پائین کے گرینڈ جرگہ کے مثبت کردار کو سراہا اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button