ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ: قیدیوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کرنے پر غور

Spread the love

ثمرباغ (نمائندہ نوائے دیر) ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تیمرگرہ ریجن شاہد اورکزئی نے تیمرگرہ ڈسٹرکٹ جیل میں جیل سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات کی۔ اور جیل میں موجود قیدیوں کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے پیش کئے جانے تعلیمی پروگرامز میں داخلے کی پیش کی۔ جیل سپرنٹنڈنٹ نے ڈائریکٹر شاہد اورکزئی کے اس کاوش کو سراہا اور یقین دہائی کرائی کہ زیادہ سے زیادہ قیدیوں کو تعلیم کی طرف راعب کرنے کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ تاکہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وہ کارآمد شہری بن سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button