سوات(بیورورپورٹ)سوات کے علاقے کوزہ بانڈئی کا رہائشی نوجوان مالٹا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا ۔ جواں سال حسین شاہ یورپی ملک مالٹا میں رہائش پذیر تھا کہ چند روز قبل وہ ٹریفک حادثے میں چل بسا ۔ اس کی میت گزشتہ روز آبائی علاقے پہنچانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔