سوات: مٹہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص قتل، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چیتکارئی میں پرانی دشمنی کی بناپر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ایس ایچ اوتھانہ گوالیرئی قریب اللہ کے مطابق ریاض ولددلبرسکنہ گام سیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔مقتول کی لاش چیتکارئی کے راستے کے قریب سے ملی۔پولیس نے لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس نے مقتول کے بھائی بخت روان کی مدعیت میں مخالف فریق کے سرفراز خان ،امداد،اقبال اور صلاح الدین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button