لوئر دیر: عبدالغفار منصور کا حماس کی کامیابی پر ردعمل

Spread the love

لوئیر دیر) عبدالغفارمنصور صدر مرکزی مسلم لیگ مالاکنڈ ڈویژن نے کہاحماس مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ معاہدہ مجاہدین کی شرائط پر ہوا ہے اسرائیل کا کوئی ہدف پوا نہیں ہو سکا ہم اس کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں حماس مجاہدین نے بڑی قربانیاں پیش کی ھی اور کفر کے مقابلے میں ڈٹے رہے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں یو این او اور او ائی سی کو کردار ادا کرنا چاھئے کہ صرف فائر بندی ہوئی ہے ابھی مسئلہ حل نہیں ہوا جب تک اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا فلسطینیوں کو تمام انسانی وسائل نہیں دیے جاتے فلسطینیوں کی خواہش کے مطابق انصاف پر فیصلہ نہیں کیا جاتا تو پوری دنیا کو اس میں کردار ادا کرنا چاہیے قبلہ اول کی ازادی تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے اس مسئلے پر فلسطینیوں کو بنیادی حقوق دیے جائیں حماس کی فتح نے اسرائیل کی ٹیکنالوجی کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button