
لوئیر دیر)تحصیل چئیرمین تیمرگرہ مفتی عرفان الدین اور تحصیل میونسپل آفسر قادر نصیر اور محمد صفی اللہ اسسٹنٹ تحصیل آفیسر (انفراسٹرکچر اینڈ سروسز) ھدایات کی پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تیمرگرہ کے سینیٹری سپروائزر محمد ابراہیم کے زیر نگرانی میں عمل صفاء نے تیمرگرہ شہر مختلف ایریا میں صفائی کررہے ہیں ارد گرد نالیوں،گلیوں،میں کچرا پھینکنے سے بہتر ہے کہ آپ ٹی ایم اے تیمرگرہ کی طرف سے لگائے گئے کانٹینرز یا ڈسبین میں ڈالیں جس سے گندگی نہیں پھیلیں گے ماحول صاف رہے گا۔تیمرگرہ کے تمام دکانداران صاحبان سے التماس ہے کہ عملہ صفائی کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے گند وغیرہ ٹی ایم اے کے مخصوص کردہ جگہوں پر رکھیں تاکہ عملہ صفائی اس کو بر وقت اٹھا سکے۔