پولیو مہم کے پہلے روز تیمرگرہ ہسپتال میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا دورہ

Spread the love

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب علی امیں گنڈا پور کے عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے ھدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل / چیرمین ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اپریشن سنٹر (DEOC) پولیو مہم کے پہلے روز صبح 8 بجے تیمرگرہ ٹیچینگ ہسپتال کا ہمایون خان ڈسٹرکٹ ایڈمنیسٹریٹر افغان ریفوژز کے ہمرا دورہ کیا۔
پولیو ورکرز کی کارکردگی اور سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا.
بچوں کی انگلی پر نشان چیک کئے.
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب بشیر خان نے مختلف یونٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ پولیوں سٹاف۔ سیکورٹی سٹاف حاضری ، پولیوں رجسٹر چیک کئے۔
بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائیں اور پولیو ٹیموں کے کارکردگی کا جائزہ لیا۔
اخر میں پولیوں ٹیموں کو ہدایات جاری کی کہ وہ متعلقہ ایریاں میں چھان بین کریں۔ تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو قطروں سے محروم نہ رہ سکے۔ اور والدین سے پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کی بھی اپیل کی ۔ کیونکہ محفوظ مستقبل کی پہچان، پولیو سے پاک پاکستان ہر بچے کے لئے پولیوں کے قطرے ضروری ھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button