
بونیر (بیورو چیف عابد سے)
آرگنائزرز کا ضلع بونیر میں پروفیشنل ہاکی لیگ کے ایونٹس میں ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر کو آفیشل لیٹر کے ذریعے تعاون اور کوریج کی درخواست کی
صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر مختار خان نے ایونٹس کو یوتھ کیلئے ایک مسبت سرگرمی اور بونیر ہاکی لیگ آرگنائزرز کے اس اقدام کو سراہا اور منتظمین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ایسی سرگرمیاں نوجوانان کیلئے اج کل کے حالات میں انتہائی اہم ہے جس سے نوجوانان نشے اور غلط سرگرمیوں سے دور رہتے ہیں
اسلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر بھرپور تعاون کریگی
جس پر منتظمین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر کے صدر مختار خان اور تمام ممبران پریس کلب کا شکریہ ادا کیا ۔