ٹانک بازار میں بھکاریوں کے خلاف کارروائی، عوام کی پولیس کے اقدام کی تعریف

Spread the love

ٹانک
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسلم نواز کی ہدایت پر انچارج ٹریفک پولیس سعد الدین نے ٹانک بازار میں بھکاریوں کے خلاف کارروائی کی ہے اور انہیں دوسرے اضلاع میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ اقدام عام طور پر ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانے، عوامی مقامات کو صاف رکھنے اور غیر قانونی بھیک مانگنے کی روک تھام کے لیے کیا جاتا ہے۔ عوام نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اسلم نواز کے اس اقدام کی تعریف کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button