ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی زیر صدارت پولیو مہم کا جائزہ

Spread the love

ضلعی سطح پر انسداد پولیو مہم کی پہلے دن کے کارکردگی کی جائیزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے زیر صدارت پہلے دن پولیو ایوننگ پروگرس ریویو میٹنگ منعقد ہوا۔
۔ این۔سٹاف افیسر نے انسداد پولیو مہم کی پہلے دن کی کارکردگی،کوریج,ریفیوزل ، فیلڈ ایشوز، کلسٹرز، ہاوس ہولڈ اور سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب سلیم عباس کلاچی اور دوسرے سٹیک ہولڈر نے شرکت کی۔
۔ اڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد نثار ، ڈاکٹر زکی الدین، ڈاکٹر اسفندیار (ڈبلیو۔ایچ۔او) ، ڈاکٹر نجیب خان (ڈبلیو۔ ایچ۔او) ، ڈاکٹر ولی خان (کوارڈنیٹر ڈی۔ ایچ۔او) اور جناب ہماییون خان ، ڈسٹرکٹ ایڈمنیسٹریٹر افغان ریفیوجیز نے اپنے مانیٹرنگ ایریاز کے حوالے سے بریفینگ دی۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اہداف/ انڈیکٹرز کا جائیزہ لیا۔ اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ تمام احکامات فورم کے ساتھ شئیر کی۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر
۔ مطلوبہ ٹارگٹ کل تک کور کریں۔
۔ پولیو مائیکروں پلان کے تمام انڈیکٹرز کو 100 فیصد حاصل کرنے کے لئے بروقت اقدامات کریں۔ فیلڈ ایشوز کو بروقت رپورٹ کریں تاکہ بروقت کاروائی کی جائے۔
۔ تمام ایریاز انچارج اور یو۔ سی۔ ایم۔ اوز دئے گئے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائے اور پولیو مہم میں مصروف تمام پولیو فیلڈ ورکرز کی کارکردگی مانیٹر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button