
وطن پال یوتھ ونگ کے صوبائی جائینٹ سیکٹری انجینیر یاسر یوسفزی کی پشاور کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ ارنڈو خوڑ پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
انجینیر یاسر یوسفزی کا فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل سعید کو خراج عقیدت
انجینیر یاسر یوسفزی کا شہید کانسٹیبل سعید کے خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
کانسٹیبل سعید نے ادائیگی فرض کے دوران جان کا نذرانہ دےکر شہادت کا اعلی رتبہ پایا ۔ انجینیر یاسر یوسفزی ۔
وطن پر جان نچھاور کرنے والےشہید کانسٹیبل سعید کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس کے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قوم ایک ہے اور ہر سطح پر غیرمعمولی عزم کا اظہار کیا ہے۔