ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد

Spread the love

 

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے اپنے آفس میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں پولیس آفیسران اپنے جائز عرض و معروض پیش کئے۔

ڈی۔پی۔او نے حل طلب مسائل موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

اس موقع پر ڈی۔پی۔او نے کہا کہ آفسران کے استعداد کار بڑھانے کی خاطر کارکردگی کی بناء پر حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے۔ ہم عوام دوست پولیسنگ کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے آفسران سے دیانتداری، محنت اور لگن سے فرائض منصبی انجام دینے کی توقع رکھتے ہیں ۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button