ڈپٹی کمشنر دیر پائین محمد عارف خان کی صحافیوں سے تعارفی ملاقات، مسائل پر گفتگو

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا دیر پائین کے صحافیوں کے ساتھ تعارفی میٹنگ
ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صحافیوں نے نئے تعینات ڈپٹی کمشنر کو دیر پائین میں پوسٹنگ پر خوش آمدید کہا۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر جناب اسماعیل انجم اور دیگر صحافیوں نے صحافیوں کو درپیش مسائیل اور کچھ عوامی منصوبوں پربریفینگ دی۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے صحافیوں کو درپیش مسائیل سنیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صحافت ریاست کی چوتھی ستون ہیں اور دیگرتمام ستونوں کی طرح ریاست کی مضبوطی میں میڈیا بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
۔ عوامی فلاح و بہبود کے تمام ترقیاتی منصوبے، ہسپتالوں میں بہتر علاج معالجہ ، تعلیمی معیار کو بہتر کرنے ، زیر التوا تمام پروجیکٹس پہلے ترجیح ہے۔
۔ صوبائی حکومت عوامی کے فلاح و بہبود اور گلوبل وارمنگ کے اثرات کو کم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔
۔ صحافی پولیو ، درختوں ، جنگلات کی اہیمت ، پاکستان میں گلوبل وارمنگ کے اثرات کے بارے میں عوامی شعور اجا کریں۔

۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام صحافیوں سے تجاویز اور فیڈ بیک لی۔ تمام تجاویز کی جامع رپورٹ مرتب کرکے مذید کاروائی کے لئے تمام سٹیک ہولڈر کو بھیجا جائے گا۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کیا اور ضلعی انتظامیہ کے جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button