تیمرگرہ: ڈاکٹر نے 8 سالہ بچی کی آنت سے کیل نکال کر بڑی سرجری سے بچالیا

Spread the love

لوئیر دیر) تیمرگرہ ڈاکٹر نے 8سالہ بچی کی چھوٹی آ نت میں چلی گئی کیل کو کمال مہارت سے اپریشن کے بغیرنکال کر نہ صرف ان کی زندگی بچالی بلکہ بڑے اپریشن سے بھی بچالیا لڑکی کے والدین نے ڈاکٹر کی کا رکردگی کو سراہتے ہوئے اسے خراج تحسین پیش کیا اس حوالے سے ڈاکٹر واجد اقبال سینئر رجسٹرار گیسٹرو اینڈہیپاٹا لوجسٹ کے مطابق گزشتہ روز ان کی کلینک کو ایک اٹھ سا لہ بچی لائی گئی جس نے 10 دن قبل غلطی سٹیل کا کیل نگل لیا تھا جس کا انڈسکوپی سے پتہ چلا کہ کیل چھوٹی آنت ڈوڈونیم کے تیسرے حصہ میں اٹکا ہوا ہے جس کو جدید الات کے زریعے کمال مہارت سے بحفا ظت نکال کر لڑکی کو بڑے اپریشن سے بچا لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button