لوئیر دیر: ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پیٹرول پمپس اور دکانوں کی چیکنگ، متعدد خلاف ورزیوں پر کاروائی

Spread the love

لوئیر دیر)ڈپٹی کمشنر لوئیر دیر واصل خان کی  خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال  کو  بلامبٹ تیمرگرہ میں مختلف پیٹرول پمپ کے سٹاک گیج اوگرا ریٹ اگ بجھانے والے الات اور صفائی وغیرہ چیک کی معائینہ کے دوران پمپس مالکان سے قانونی دستاویزات کی موجودگی اوگرا ریٹ پر تیل کی فراہمی وکم گیج کے بارے میں معلومات ہوکر متعدد کو فارم k  نہ ہونے اور اوگرا ریٹ سے زیادہ وصولی پر کاروائی کرتے ہوئے پمپ مالکان کی خلاف قانونی کاروائی کی۔اور ہدایات جاری کر دی کہ ائندہ جس کے ریٹ،گیج میں فرق اور آگ بجانے والے الات  کے عدم موجودگی پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔اوربعد میں اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ندا اقبال نے کریانہ سٹور جنرل سٹور بیکری سبزی فروش فروٹ چکن کی دوکانوں کی صفائی نرخ اور اکسپائری چیک کی جس کی صفائی نرخ میں فرق تھا ان سے قومی شناختی کارڈ ضبط کی اور ہدایات جاری کر دی کہ جس نے خلاف ورزی کی ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button