بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ ڈیلک کو ان کے ہندو مخالف بیان پر دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں بھارتی ڈراموں اور رئیلٹی شو میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بگ باس سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلائک کو ان کے ہندو مخالف بیانات پر دھمکیاں ملنے لگیں۔ حال ہی میں روبینہ دولاک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہندو تہوار دیوالی کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تھی۔