پی ایس ایل9؛ اسٹیڈیم کے باہر کاؤنٹ ڈاؤن کلاک نصب

Spread the love

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے باہر الٹی گنتی کی گھڑی لگائی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم کے مین گیٹ کے قریب پی ایس ایل کاؤنٹ ڈاؤن کلاک نصب کر دیا ہے۔

ماضی میں بھی پی ایس ایل کے آغاز سے دو ہفتے قبل گھڑیاں مقرر کی جاتی رہی ہیں۔

گھڑی کے ساتھ پی ایس ایل میں فرنچائز ٹیموں کے کپتانوں کی تصاویر بھی آویزاں ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ الٹی گنتی کی گھڑی پر ‘کھل کھیل’ کا نعرہ لکھا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button