سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ناروا سلوک

Spread the love

سڈنی ایئرپورٹ پہنچتے ہی پاکستانی کرکٹرز نے خود ہی اپنا بھاری سامان ٹرک میں لاد دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

پاکستانی ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف ریڈ بال سیریز کھیلنے کے لیے گزشتہ روز سڈنی پہنچی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں محمد رضوان اور وسیم جونیئر اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو آپ کی مدد سے اپنا بھاری سامان ٹرک میں لوڈ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین نے آسٹریلین کرکٹ بورڈ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

صارفین کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو شرم آنی چاہیے، کرکٹرز سے اس طرح برتاؤ توہین آمیز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button