لوئر چترال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 2 کلو 120 گرام چرس برآمد۔
ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان کی خصوصی ہدایت پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم اور ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین کی سربراہی میں ایڈیشنل ایس۔ایچ۔او SI فیض الرحمن اور ٹیم نے دوران خانہ تلاشی ملزم بشیر احمد ولد عبد الحمید سکنہ گرومیل دروش کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام چرس برامد۔
ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری