بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر مخالفین کو ٹپ ٹائم دینگے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین

Spread the love

کاٹلنگ (فیضیاب خان)کاٹلنگ! پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے صوبائی رہنما سابقہ ایم پی اے ڈیڈک چیرمین ملک شوکت خان نے کہا ہے کہ ملک کے املاک کو نقصان پہنچانے والے اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں،

ہمارا دامن صاف ہے عوام میں سرخرو ہو کر میدان میں اتریں گے، ہماری قیادت نے نفرت کی سیاست کو لات مار دی نیا سیاسی جماعت بنا کر صوبے میں حکومت بنا کر اپنے حلقے کو صحت اور تعلیم کے میدان میں ماڈل’ بنایں گے

اس بار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر مخالفین کو ٹپ ٹائم دینگے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کاٹلنگ پریس کلب کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ علاقے کے اثررسوخ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو شکست دے کر آزاد حیثیت سے ضلع ممبر کا اغزاز حاصل کرکے پی ٹی آئی کے جھولی میں ڈال دی گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار بری طرح شکست سے دوچار ہوئی کیونکہ وہ عوام میں مقبول نہیں تھا اب وہ میرے کردار پر انگلی اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں ہماری سوچ عوام کی بھلائی کے ہیں اور اپنے منزل کی طرف پہنچنے والے ہیں ہمارے لیڈرمحمودخان اور پرویز خٹک صوبے میں اپنے کاکردگی کی بنیاد پر حکومت بنا کر سرپرائز دینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button