کمانڈنٹ ہیڈکوارٹر چترال سکاؤٹس بلال جاوید کی طرف سے چترال ٹاون میں "کلین اینڈ گرین پاکستان” واک کا اہتمام۔
ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال عمران خان یوسفزئی کی خصوصی شرکت۔
کلین اینڈ گرین پاکستان واک میں سکول کے بچے، اساتذہ کرام، رسکیو11 ،TMA اسٹاف، تجار یونین اور عوام چترال نے کثیر تعداد میں شرکت۔
اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد عوام الناس میں صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنا ہے۔
کلین اینڈ گرین پاکستان واک ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس سے شروع ہوکر اتالیق پل بازار میں اختتام۔