اپر چترال اور کوہ میں بجلی کی سبسڈی کی سمری اپروو

Spread the love

الحمدللہ اپر چترال اور کوہ میں بجلی کی سبسڈی کا سمری اپروو کر کہ فیڈرل پاؤر سیکٹریری کو دستخط کیلئے بیجھ دیا گیا۔ سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین

اپر چترال (نمائندہ نوائے دیر)6 دسمبر کو سب کمیٹی کے اراکین کہ ساتھ جو میٹنگ ہوگیا تھا اور جن جن سفارشات پہ بات ہوکر سمری تیار کیا گیا تھا کہ اپر چترال اور کوہ کہ لوگوں کو بھی بجلی کا سبسڈی دے دیا جائے تو نیپرا کا یہ سمری اپروہو کر کہ بضابطہ طور پر فیڈرل پاؤر سیکٹریری کو دستخط کیلئے بیجھ دیا گیا ہے۔

شہزادہ افتخار الدین کا پہلے ہی سے منسٹر اسٹبلشمنٹ احد چیمہ سے بات ہوچکی ہے انھوں نے یقین دلایا ہے کہ جلد ہی فیڈرل پاؤر سیکٹریری سے اس سمری پہ دستخط کروا کہ نوٹیفکیشن جاری کروا کے اس پہ عمل درآمد کیلئے احکامات جاری کروانے میں کردار ادا کریں گے انشاء اللہ چند دنوں میں اس سمری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ہوگا اور اس پہ عمل درآمد ہوگا اور اپر چترال و کوہ کہ علاقوں میں بجلی کی سبسڈی دے دی جائے گی جس سے لوگ کافی حد تک مستفید ہو سکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button