آٹزم اور نیند کے مسائل سے منسلک بچوں کے دماغ میں وسیع فرق

Spread the love

ایک حالیہ تحقیق میں اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ بڑے دماغ والے بچوں میں نیند کے مسائل اور آٹزم کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین کی ایک ٹیم نے پہلی مرتبہ یہ دریافت کیا ہے کہ غیر معمولی طور پر بڑے دماغ والے بچوں میں دیگر بچوں کے مقابلے میں آٹزم کا خطرہ 2.2 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

اپنی تحقیق میں محققین ڈیا گارک (پی ایچ ڈی) اور یو این سی سکول آف میڈیسن کے شعبہ نفسیات کے ڈاکٹر مارک شین نے بھی اشارہ کیا کہ دماغ میں یہ فرق 7 سے 10 سال بعد نیند کے مسائل سے بھی جڑا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button