ضلع دیر پائین میں عام الیکشن کی کیلئے تیاریاں جاری

Spread the love

لویر دیر

ضلع دیر پائین میں عام الیکشن کی کیلئے تیاریاں جاری ہے اور اس سلسلے میں کاغذات نامزدگی کے آخری تاریخ 24 دسمبر تک NA 6 کے لئے اب تک 24 جبکہ NA 7 کے لئے 44 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارمز جمع کئے ہیں اسی طرح صوبائی حلقوں کے لئے
پی۔کے 14 لوئیر دیر کے لئے 35 نامزدگی فارمز,
پی۔کے 15 لوئیر دیر کے لئے 42 نامزدگی فارمز
پی۔ کے 16 لوئیر دیر کے لئے 31 نامزدگی فارمز
پی۔ کے 17 لوئیر دیر کے لئے 37 نامزدگی فارمز
پی۔ کے 18 لوئیر دیر کے لئے 21 نامزدگی فارمز متعلقہ ریٹرنگ آفیسرز کے ساتھ جمع ہوچکی ہیں۔
دیر پائین کے دونوں قومی نشستوں کے لئے کل 68 نامذدگی فارمز موصول ہوچکی ہیں جبکہ پانچ صوبائی نشستوں کے لئے 166 امیدواروں نے کاغذات نامذدگی جمع کی ہیں اسی طرح کل 234 امیدواروں نے جنرل الیکشن 2024 کے لئے کاغذات نامذدگی جعع کئیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button