ضلعی انتظامیہ دیر پائین 26 دسمبر2023
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل دیر پائین جناب عبدالولی خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرئینگ کمیٹی (ایجوکیشن) کا اجلاس
۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ایجوکیشن) جناب طارق جمال اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر جناب محبوب الہی نے محکمہ ایجوکیشن کے حوالے سے تفصیلی فریفینگ دی۔
۔ میٹنگ میں گزشتہ اجلاس کی کارکردگی ، دئے گئے احکمات کے متعلق فیصلوں کا جائیزہ لیا گیا۔
ہدایات ۔
۔ تمام سکولوں میں بنیادی سہولیات بجلی، پانی واش رومزکی سہولیات یقنی بنایا جائے۔
رولز کے خلاف غلط پوسٹنگ ٹرانسفر کرنے والے محکمہ ایجوکیشن کے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔
۔ محکمانہ اجازت کے بغیر غیر حاضر رہنے والے محکمہ ایجوکیشن کے اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نمائیندہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمل جناب محمد عثمان (ایس۔ڈی۔او) جناب شاہد انور (ایس۔ڈی۔او ثمرباغ)، نمائیندہ (سی۔اینڈ ڈبلیو) نمائیندہ واپڈا ، اے۔ ایس۔ ڈی۔ اوز(ایجوکیشن) اور ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کے نمائندو نے شرکت کی۔