اولمپک کوالیفائر؛ پاکستان ٹیم کی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق

Spread the love

اولمپک کوالیفائر؛ پاکستان ٹیم کی ایونٹ میں شرکت کی تصدیق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستانی ٹیم کی اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے لکھے گئے خط کے بعد ایف آئی ایچ نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں گرین شرٹس کی شرکت کی تصدیق کی اور بروقت ٹیم کی انٹری بھیجنے پر سیکریٹری علی عباس کو بھی سراہا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی جانب سے انہوں نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان ہاکی کو سپورٹ کیا اور ہر ممکن مدد فراہم کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button