صوبائی وزیر کی کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری

Spread the love

صوابی: صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا شہید کارگل کیٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری.

صوبائی وزیر نے شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔

فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے شہید کی بلندی درجات کے لیے دعا کی۔

زندہ قومیں اپنے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ فیروز جمال شاہ کاکاخیل
ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں۔ فیروز جمال کاکاخیل

کرنل شیر خان شہید نے ملک کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ فیروز جمال کاکاخیل

کسی کو شہداء کی قربانیوں اور یادگاروں کی توہین کی اجازت نہیں دیں گے۔ فیروز جمال شاہ کاکاخیل

شہداء اور ان کے یادگاروں کی بیحرمتی کرنے والے معافی کے مستحق نہیں۔ بیرسٹر فیروز جمال

9 مئی کے پس پردہ کرداروں کو بے نقاب کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ نگران وزیر اطلاعات و بےسیاحت

نوجوانوں کو انتہا پسندی کے دلدل میں پھینکنے والے کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ وزیر اطلاعات

بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے کرنل شیر خان شہید کے مزار پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے صوبائی وزیر کو مزار کی تعمیراتی منصوبہ کی تفصیل بتائی۔

امسال مارچ تک تعمیراتی کام مکمل کیا جائے گا۔
——-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button