عامر خان کی بیٹی آئرا کی گانا ‘آفریں آفریں’ کیساتھ میرج ہال میں انٹری

Spread the love

راجستھان: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان پاکستانی گانے ‘آفرین آفرین’ کے ساتھ اپنے کنسرٹ میں داخل ہوئیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور نوپور شیکھارے کی شادی کی تقریبات راجستھان کے شہر ادے پور میں جاری ہیں۔

آئرہ خان اور نوپور شکھارے کی سنگیت تقریب کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے سنگیت کی تقریب کے لیے گرے اور کالے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔

شادی ہال میں موجود مہمانوں نے پاکستانی گانے ‘آفرین آفرین’ گنگنا کر ایرا خان اور نوپور شکرے کا استقبال بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button