نرگس فخری کے والد پاکستانی نکلے

Spread the love

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کا تعلق پاکستان سے ہے۔

امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری ان بھارتی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم سے شہرت حاصل کی۔

رنبیر کی فلم ‘راک اسٹار’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی معروف اداکارہ نرگس فخری نے کئی پاکستانی اداکاراؤں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

انہوں نے بالی ووڈ میں بھی کام کیا ہے۔ اشتہار لیکن کوئی نہیں جانتا کہ ان کے خاندان کا پاکستان سے کتنا گہرا تعلق ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران اپنے خاندان کے بارے میں بات کرتے ہوئے نرگس فخری نے کہا تھا کہ ان کے والد پاکستانی ہیں والدہ کا تعلق جمہوریہ چیک سے تھا۔

اپنی پیدائش کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نرگس فخری نے کہا کہ وہ نیویارک سٹی میں پیدا ہوئیں۔ نرگس فخری اپنی ذہنی صحت کے باعث طویل عرصے تک بڑے پردے سے دور رہیں اور اب وہ فلم ’ہری ہر ویرا مالو‘ میں نظر آئیں گی۔ ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button