
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
جس سے مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
عالمی بلین مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2045 ڈالر ہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 328 روپے ہوگئی۔