
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور فلمساز روہت شیٹھی کی نئی ویب سیریز ‘انڈین پولیس فورس’ او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کر دی گئی ہے۔
سات اقساط پر مشتمل اس سیریز کو روہت شیٹی نے پروڈیوس اور ڈائریکٹ کیا ہے اور اس میں سدھارتھ ملہوترا، سشمیتا سین اور وویک اوبرائے ایکشن میں نظر آئیں گے۔
ویب سیریز کی کہانی اس وقت شروع ہوتی ہے جب پولیس ایک دہشت گرد کی تلاش کر رہی ہے
جب وہ ممبئی میں پولیس کے خصوصی دن پر بم دھماکہ کرتا ہے۔