سوات: نامعلوم افراد نے ٹرانسفارمر اتار کر قیمتی سامان اور تیل چوری کرلیا

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں نامعلوم افراد نے ٹرانسفارمراتار کر قیمتی سامان اورتیل چوری کرلیا۔گاؤں طوطاکنڈر میں رات کے وقت نامعلوم چوروں نے بجلی کے کھمبے سے ٹرانسفارمر اتار کر اس سے قیمتی سامان اورتیل چوری کرکے لے گیا ہے ،چپریال پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button