
سوات(بیورورپورٹ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے درشخیلہ مکان میں آگ لگ گئی۔
آگ یار محمد کے مکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگی جس ہے نتیجے میں مکان میں موکوڈ 3 لاکھ سے زائد کی نقد رقم سمیت گھر کا مکمل سامان اور فرنیچرجل گیا ہے۔
مالک مکان کے مطابق اس کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے،
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے ہنچنے سے پہلے مقامی افراد نے آگ پر قابو پالیا۔