
ضلعی انتظامیہ دیر پائین 4 مارچ 2024
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں دیر پائین کے تمام سب ڈویژنز میں ریلیف اینڈ ریسکیوں اپریشن جاری ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب محمد سہیل خان ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب نعمان پرویز کے زیر نگرانی پی۔کے۔ایچ۔اے احکام شاہی بن شاہی روڈ سے برف ہٹارہے ہیں۔ روڈ کو بہت جلد مقامی ٹریفک کے لئے کلیر کیا جائے گا۔