سب ڈویژن تیمرگرہ میں قصائیوں کے خلاف کاروائی۔

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

ڈپٹی کمشنر رمضان پرائیس کنٹرول روم کو شہریوں کی طرف سے تیمرگرہ میں قصائیوں کے خلاف سرکاری نرخنامہ سے زاید ریٹس لینے کے بارے میں شکایت موصول ہوئی تھی جس کو مذید قانونی کاروائی کے لئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا بھیجا گیا متعلقہ قصائیوں کے خلاف قانوی کاروائی کی گئی اور ساتھ سرکاری نرخنامہ پر کی پاسداری کرنے کی وارننگ بھی دی گئی۔

اسی طرح کئی شکایات کو متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر، ٖفوڈ ڈیپارٹنمٹ ، حلال فوڈ اتھارٹی کو بھیجی گئ ہیں جس پر قانونی کاروائی کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button