
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ دیر پائین کے انتظامی آفسران کا کم وزن روٹی اور زائد قیمت وصولی پر نان/روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔
، اسسٹنٹ کمشنر لال قلعہ جناب نور زالی خان کا کمبڑ کے مختلف بازاروں میں تندوروں کا معائنہ۔
اسسٹنٹ کمشنر نے نان /روٹی کے وزن اور قیمت کا جائزہ لیا۔
کم وزن اور زائد قیمت کی وصولی پر کئی نان بائیوں کو گرفتار جبکہ کئی پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔