
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایت کی روشنی میں چیئرمین ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ / مانیٹرنگ آفیسر تحصیل چیئرمین ضمنی الیکشن بلامبٹ نے آج کئی پولنگ سٹیشنوں کے دورے کئے
۔ انتخابی عملہ ، سیکورٹی پر مامور پولیس اور دیر لیویز کے جوانوں سے ملاقاتیں کئیں
اور پولنگ پروسس اور امان و امان کا جائزہ لیا۔
۔ انتخابی عملہ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کوڈ آف کنڈکٹ اور ضلعی انتظامیہ کے جانب سے جاری کردہ دفعہ 144 پر سختی سے عمل در آمد کرنے کی ہدایات کی۔