باجوڑ: پریس کلب میں نانبائی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

Spread the love

باجوڑ(نمائندہ خصوصی) ۔باجوڑ پریس کلب میں نانبائی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہا باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ کے جانب سے روٹی کے قیمتوں میں کمی کے سلسلے میں کاروائی کرتے ہوئے متعدد نانبائیوں کو گرفتار کیا ہے اور جرمانے بھی عائد کیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 20 گرام کی روٹی 15 روپے میں ہمارے لیے نقصان کا باعث بن رہا ہے اور ہمیں اس ریٹ پر گزارا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ روٹی کے قیمتوں پر نظر ثانی کرے، انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ضلعی انتظامیہ ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتی تو ہم مجبوراً اپنا کام بند کردیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button