بونی اپر چترال: ہردلعزیز نوجوان نے امریکی خاتون سے شادی کر لی

Spread the love

بونی اپر چترال کے ہردلعزیز نوجوان انور ولی خان انور امریکن خاتون سے شادی کر لی۔
چترال اپر بونی کے نوجوان انور ولی خان انور امریکن دوشیزہ کو محبت کی جال میں پھنسا کر چترال پہنچا دی ۔نکاح کی تقریب 2مئی کو اسلام اباد میں انجام پائی ۔دوسرے دن جانچ جب آبائی گاوں چترال بونی پہنچی تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا پھول نچھاور کیے گئے ہار پہنائے گئے اور خوشی کا اظہار کیا گیا ۔انور ولی خان انور علاقے کا معروف نوجوان ہے سیاست کی بات کی جائے وی سی چیرمین ہے ۔روایتی کھیل پولو کا نامی گرامی پلیر ہے۔ بہترین شاعر اور ساتھ سوشل ورکر بھی ہے۔انہوں نے امریکی خاتون کلیئر اسٹفین سے شادی کرکے آبائی گاوں چترال بونی لے ائی۔ سوشل میڈیا اور دوسرے پلیٹ فارم میں اس کا خوب چرچا ہے اور اپنے اپنے انداز میں خبر بریک کر رہے ہیں ۔ جب فون پر انور ولی سے بات کرکے رد عمل پوچھا گیا تو انہوں کہا کہ میڈیا کوریج سےبھر پور لطف اندوز ہو رہا ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button