لوئیر دیر
جون میں شروع ہونے والے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کے زیر صدارت اجلاس۔ پانچ روزہ پولیو مہم کے لیے 1394ٹیمیں تشکیل دی گء ہیں۔ مہم کے دوران 3،32،570 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جایں گیاین۔سٹاف افیسر نیائیندہ ماہ شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کی تیاریوں، فیلڈ فارمیشن، مختلف انڈیکیٹرز کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے انسدادِ پولیو مہم کی مختلف انڈیکیٹرز، پولیو ایکشن پلان اور دئیے گئے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اور پولیو مائیکروں پلان کے تمام انڈیکیٹرز پر عمل در عمل یقنی بنائیں۔پولیوکے قطرے گھر گھر تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہیں پولیو مہم کے دوران فیلڈ پولیو ورکرز کو فول پروف سیکورٹی کور یقنی بنائے۔۔ پولیو مہم کی مانیٹرنگ کے لئے پولیو کنٹرول روم شام تک فعال رہے گامس چلڈرن، ریفوزل بروقت کور کریں کسی بھی فیلڈ ایشو کے بارے میں متعلقہ اسسٹنٹ/ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرکو بروقت اطلاع دیں۔ انتظامی آفسران مکمل سپورٹ دیں گے۔۔ پولیو مہم کے دوران مارننگ اسمبلی کے انعقاد کو یقنی بنائے۔ پولیس اور لیویز اہلکار تمام پولیو ورکرز مارننگ اسمبلی میں موجود ہونگے۔پولیو مہم کے دوران مطلوبہ ہدف کو بروقت کور نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان، اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال نے بچوں کے پولیو کے قطرے پلا کر ائیندہ ماہ شروع ہونے والے پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا جبکہ ڈاکٹر طاہر اور شاہدہ خٹک نے بچوں کو فنگر مارکس لگائیں۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال، ڈاکٹر طاہر (نمائیندہ پی۔ ای۔ او۔ سی) شاہد خٹک (مانیٹر پی۔ای۔او۔سی) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈاکٹر اسفندیار (ڈبلیو۔ ایچ۔او)، ڈسٹرکٹ خطیب، نمائیدہ ایجوکیشن ڈاکٹر زکی الدین، ڈسٹرکٹ ایڈمنیسٹریٹر افغان ریفیوجیز ہمایون خان اور نمائندہ پولیس نے شرکت کی