ثمرباغ: انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی

Spread the love

ثمرباغ( نمائندہ نوائے دیر) انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں افتخار حسین کی بہترین کارکردگی۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان میں جاری انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شالیمار کرکٹ کلب کے نوجوان کھلاڑی نے تین میچوں میں 352 رنز اور 9 ووکٹ حاصل کئے۔انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں اافتحار حسین نے دیر لوئیر میں ٹاپ پوزیشن جبکہ خپبر پختونخواہ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ شالیمار کرکٹ کلب کے انتظامیہ نے افتحار حسین کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔اور امید ظاہر کی کہ وہ قومی ٹیم میں ضرور جگہ بنا لے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button